Honda civic Genine condition AC Power staring Window Genuine condition 030592374o3

السلام علیکم ہونڈا سوک Honda civic جینون کنڈیشن 1997 ماڈل برائے فروخت برائے مہربانی ایڈ مکمل پڑھیں ساری معلومات دی گئی ہے 

باہر سے چھت پلر ڈگی جینون اندر سے مکمل  جینون 

HID ہیڈ لائٹ 

ریموٹ  لاکنگ پاور ونڈو پاور سٹیرنگ بہترین اے سی

1997 ماڈل کراچی نمبر اوریجنل فائل سمارٹ کارڈ کمپیوٹر پلیٹ بائیو میٹرک موجود ہے

چاروں ٹائر نیوز زیرو میٹر الائے رم

انجن سسپنشن مکینیکل بہترین کوئی کام نہیں ہونے والا بہترین فیول ایوریج 

اینڈرائڈ پینل ساؤنڈ سسٹم 

ڈیمانڈ 930

رابطہ نمبر030592374o3 

لوکیشن چوک اعظم شہر ضلع لیہ